اساڑھ کے درزی

قسم کلام: مثل

معنی

١ - اس کو کہتے ہیں جو بیکار مارا مارا پھرے ۔ اور اس کو کوئی نہ پوچھے

اشتقاق

معانی مثل ١ - اس کو کہتے ہیں جو بیکار مارا مارا پھرے ۔ اور اس کو کوئی نہ پوچھے